ماں نے 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کردیا

ماں نے 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کردیا

لڑکی کے والد اور دیگر رشتے داروں کے خلاف چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ماں نے 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کردیا

Webdesk

|

22 Sep 2026

پشاور: پولیس نے بتایا کہ پشاور کے علاقے ٹان میں ایک ماں نے مبینہ طور پر اپنی ہی 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دے کر قتل کردیا۔

ایس پی کینٹ نے واقعے سے متعلق بتایا کہ لڑکی کے قتل میں ملوث فی الحال کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، والدہ نے خود تھانہ ٹان میں آکربیٹی کو جان سے مارنیکا اعتراف کیا تو اسیگرفتارکیا۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے بیٹی کی رضامندی سے اسے پھانسی دی۔

ایس پی کینٹ کے مطابق لڑکی کے والد اور دیگر رشتے داروں کے خلاف چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!