ڈبے میں بند نومولود کی لاش برآمد

ڈبے میں بند نومولود کی لاش برآمد

نومولود بچی کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے، مزید تحقیقات کی جائیں گی۔
ڈبے میں بند نومولود کی لاش برآمد

Webdesk

|

27 Sep 2026

لاہور: مغل پورہ سے گتے کے ڈبے میں بند نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جس کے باعث علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق بچی کی لاش ایک ڈبے میں بند کی گئی تھی اور گتے کا ڈبہ سڑک کنارے پڑا ہوا تھا۔

نومولود بچی کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے، مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!