ہاکس بے کے قریب سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

ہاکس بے کے قریب سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

نوجوان متوفی کی نعش کو بعد ازاں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ہاکس بے کے قریب سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

Webdesk

|

27 Sep 2026

کراچی: ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا۔

 ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی نعش ایدھی بحری رضا کاروں نے نکال لی۔حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان متوفی کی نعش کو بعد ازاں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!