4 hours ago
ایک ہی خاندان کی دو بچیاں گٹر میں گرنے سے جاں بحق
کھیلنے کے دوران دونوں بچیاں کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔
Webdesk
|
27 Sep 2026
ڈیرہ مراد جمالی میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں گٹر میں گر کر اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئیں۔
پولیس حکام کے مطابق۔پولیس کے مطابق ایریگیشن کالونی کی رہائشی پانچ سالہ اور تین سالہ بچیاں گھر کے باہر کھیل رہی تھیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کھیلنے کے دوران دونوں بچیاں کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔
Comments
0 comment