معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقات کی ۔
بھارت کی بدحواسی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے
شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کیا
فورسز نے ڈرون کو قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں
اثاثوں کی وجہ سے اراکین اور خاندانوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوں گے، پیپلزپارٹی
پاکستانی حکومت نے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا
ایک طیارہ اننت ناگ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا
بلوم برگ نے نشاندہی کی کہ اگر بھارت اور پاکستان امن معاہدے پر متفق ہو جائیں تو خطے کی معیشت میں زبردست ترقی کا امکان ہے۔
اسم اور سلیمان کا والد کی رہائی کیلیے عالمی برادری اور ٹرمپ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
شہدا میں پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر بھی شامل ہیں
وزیراعظم نے ہر سال دس مئی کو معرکہ حق ملی جوش و خروش سے منانے کی منظوری دے دی
ملک بھر میں بھارتی وزیراعظم کا یہ خطاب براہ راست دکھایا گیا
پاک چین نمائندوں نے کابل کیساتھ اچھی ہمسائیگی پر مبنی مضبوط روابط اور تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا،
پاک افواج کے شہداء کے ورثاء کو رینک کے حساب 1 کروڑ روپے سے 1.8 کروڑ روپے رقم دی جائے گی
فرانسیسی وزیر خارجہ نے جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک مثبت اور انتہائی ضروری پیش رفت قرار دیا۔
ہمارے شہریوں اور فوجیوں کی بہادری اور قربانیاں پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہیں
22 اپریل سے 10 مئی تک جاری رہنے والے معرکے کو معرکہ حق کا نام دیا گیا، آئی ایس پی آر
ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ، بھارت نے بھی تصدیق کردی