عمران خان نے ملک کی خدمت کی ہے
عمران خان کی قید تنہائی پر عالمی برادری بھی نوٹس لے
مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار ہوگیا اور پاکستان کو بلامقابلہ جیت نصیب ہوئی
جب بھی افغان باشندے بیرون ملک حکام کے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں تو ان کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہوتے ہیں۔
صرف ڈپلومیٹک اور بلیو پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزے جاری کیے جا رہے ہیں۔
بھارت کے وزیرِ دفاع نے جو تاثر دیا وہ قابلِ مذمت ہے۔
صوبے کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔
نور مقدم کیس معاشرے میں پھیلنے والی اس برائی کا براہِ راست نتیجہ ہے
ایک شخص کو جھولیاں بھر کر مینڈیٹ دے کر بٹھایا گیا
سپرنٹنڈنٹ نے عدالت میں اپنا تفصیلی اور وضاحتی بیان جمع کرادیا
لڑکی گھر سے آئسکریم لینے نکلی اور پھر لاپتہ ہوگئی تھی، سیف سٹی پنجاب کی کاوشوں سے یہ ممکن ہوا
کراچی کے شہریوں کو نمبر پلیٹس درست کروانے کیلیے 5 دسمبر تک کی مہلت
27ویں آئینی ترمیم کے تحت جنرل ساحر شمشاد مرزا جس عہدے پر تھے وہ ختم ہوگیا
سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت، وزارت داخلہ سے جواب طلب
مجھے جیل میں تشدد اور تضحیک کا نشانہ بھی بنایا گیا، مریم نواز
آپریشن کے دوران فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مثر انداز میں نشانہ بنایا
ایکس پر مختلف صارفین نے بھی پاکستانی سیاستدانوں کے اکانٹس کی لوکیشن کے سکرین شاٹ شئیر کیے
میئر کراچی نے ہدایت کی کہ اسٹریٹ لائٹس کی سولرائزیشن کے عمل کو تیز کیا جائے
ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان کانٹے دار توقع کی امید ہے