دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، اعتماد سازی بحال کرنے پر اتفاق
کے ایم سی کونسل نے قرارداد کو منظور کرلیا
یہ واقعہ ڈیرہ غازی خان میں پیش آیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
کراچی میں کے ایم سی کونسل نے جرمانے کی قرارداد منظور کرلی
تحریک انصاف نے خبروں کو مسترد کردیا
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی۔
27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔
پاکستان نے بھارت کیخلاف شاہین میزائل استعمال کیے؟
ڈوزیئر میں سیٹلائٹ تصاویر، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس اور مستند دستاویزات کے ذریعے بھارتی جارحیت کے ثبوت پیش کیے گئے ہیں
بھارت پانی بند نہیں کرسکتا اگر خلاف ورزی ہوئی تو ہمارا جواب اور اس کے نتائج دہائیوں پر محیط ہوں گے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پاکستان نے دہشت گردی سمیت ہر مسئلے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا
حالیہ پاک بھارت جنگ میں کیپٹن عبداللہ میں اپنی ڈیوٹی دفاع وطن کے دوران بھارتی جارحیت میں شدید زخمی ہوگئے تھے
24 کروڑ سے زائد لوگوں کا پانی روکنے کا کوئی پاگل آدمی ہی سوچ سکتا ہے
بجلی پر 10 فیصد اور 1252 ارب کا گردشی قرضہ صارفین سے وصول کیا جائے گا
بھارت پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہے، عرب میڈیا کو انٹرویو
وزیراعظم نے انیس پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی ختم کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا
آئی ایس پی آر کے ڈی جی کا اسلام آباد میں اسکول کے طلبا سے خطاب
بھارت بڑے بڑے جہاز لایا جنہیں ہمارے جوانوں نے پتنگوں کی طرح کاٹ دیا
نواز شریف کا سیاسی اور پارلیمانی اتحاد پر بھی خیر مقدم
محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت کے اعداد و شمار جاری کردیے