کراچی کا موسم آج جزوی ابرآلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
جہاز دو روزہ دورے پر کراچی پہنچا ہے، جس کا نیوی نے خیر مقدم کیا
مودی نے فوج کو اختیار دے دیا ہے، ابھی فی الحال آپریشن رکا ہوا ہے
دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوگی
آپریشن بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا۔
ریڈ لائن منصوبے کے آغاز پر کیے گئے معاہدے کے بعد مہنگائی، ڈالر، اسٹیل اور سیمنٹ کے نرخ بڑھنے سے مشکلات پیدا ہوئیں۔
فٹنس سرٹیفکیٹ اور گاڑیوں کی مقررہ عمر کی حد اورجدید حفاظتی نظام کا ہونا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
سرکاری کالجز کے طلبا کو یہ بائیکس دی جائیں گی، انٹرمیڈیٹ بورڈ
پی آئی اے نے بدھ کے روز پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث 5 افراد زخمی ہوگئے ۔
پچاس سے زائد گاؤں زیر آب آگئے جبکہ فصلیں بھی تباہ ہوگئیں
عدالت نے شواہد کی بنیاد پر ملزم کو سزا سنادی
ریاستی اداروں کیخلاف متنازع ٹویٹ کے کیس میں وارنٹ جاری کیے گئے
سپریم کورٹ نے اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
عدالت نے گواہان کو طلب کرلیا
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی
صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن ہوں گے
واضح رہے کہ یورپ اور برطانیہ کے بڑے ایئرپورٹس گزشتہ روز ایک بڑے سائبر حملے کی زد میں آگئے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ٹرمپ سے ملاقات ہوگی