جعلی چالان، کراچی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو خبردار کردیا

جعلی چالان، کراچی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو خبردار کردیا

کسی بھی شکایت پر ہیلپ لائن 1915پر رابطہ کریں۔
جعلی چالان، کراچی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو خبردار کردیا

Webdesk

|

29 Sep 2025

کراچی: کراچی ٹریفک پولیس نے کہا ہے کہ شہریوں کو جعلی چالان ایس ایم ایس بھیجے جارہے ہیں، پیغامات گمراہ کن ہیں، کسی سرکاری ادارے سے تعلق نہیں۔

حکام کے مطابق ٹریفک پولیس شہریوں کو پرسنل نمبر سے کوئی ایس ایم ایس نہیں بھیجتی۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہری مشکوک پیغامات پر ہرگز یقین نہ کریں، غیر مصدقہ لنک یا نمبر پر ادائیگی سے گریز کریں۔

ٹریفک پولیس نے کہا کہ کسی بھی شکایت پر ہیلپ لائن 1915پر رابطہ کریں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!