میں سفر میں تھی جب مجھے پیٹ پھولنے کا احساس ہوا
اداکارہ نے 2010 میں سلمان خان کے مقابل فلم ویر سے ڈیبیو کیا تھا
لیاری میں مخدوش قرار دی گئیں عمارتوں کو گرانے کا کام جاری ہے
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے سے 4217 ڈالر فی اونس ہے۔
مہمند میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 45 سے 50 خوارج کو ہلاک کیا، سیکیورٹی ذرائع
شیر افضل مروت کے دعوے پر کارکنان کا واپسی پر اصرار
سیسل کوہلر اور ان کے ساتھی جاک پیرس وہ واحد فرانسیسی شہری ہیں جو اس وقت ایران میں زیرِ حراست ہیں
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین پنجابی گانوں پر خوشی سے رقص کر رہی ہیں۔
پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
وزن اتنا بڑھ چکا تھا کہ ساڑھی پہنتے وقت شولڈرز اور گردن کے پیچھے کا گوشت نظر آتا تھا
ماہرہ خان نے اپنے مستقبل کے منصوبوں اور ٹی وی واپسی کے امکانات پر بات کی۔
ذیلی پولیو مہم میں ویکسین سے بائیکاٹ کے 47793 کیس رپورٹ ہوئے
کراچی میں سہراب گوٹھ کے قریب قائم 40 سال پرانی افغان بستی کو مسمار کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
یہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک تاریخی پیش رفت اور قومی خلائی پالیسی و وژن 2047 کا اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
وزیراعلی کی آئی جی خیبرپختونخوا کو کل تک تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
جلوہ نامی بچی کی نعش رات کو قریبی کھیتوں سے برآمد ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
دوسری اننگز میں نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی نے 4، 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
واقعہ 11 اکتوبر کو پیش آیا، جس کا مقدمہ 13 اکتوبر کو درج کرایا گیا۔
10 گرام سونے کی قیمت 4972 روپے اضافے سے 3لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔