ملت ٹاؤن میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا۔
ملک میں آج فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا ایلون مسک کے ٹویٹ پر ردعمل: 'شریعت اور قبائلی رسم کا تعلق نہیں'
قبائلی معاشرے میں کزن میرجز کی وجہ سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، سیکریٹری صحت
شہری نے اپنی گاڑی استعمال کر کے خراب کرنے پر اداکاروں سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج کروایا
میڈرڈ میں ان کی موت کی تصدیق کی گئی، جہاں وہ گزشتہ کافی عرصے سے زیر علاج تھیں
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
گلوکارہ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر تصاویر بھی شیئر کی ہیں
مردان کے ڈی پی او نے مقدمہ اندراج کی تصدیق کردی، ایک ٹک ٹاکر گرفتار
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفی دیا گیا ہے
ایال زمیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو ثالثوں کے مجوزہ معاہدے کو قبول کرلینا چاہیے
فاسٹ بولر ول او رورکی کے اسکین میں کمر کا اسٹریس فریکچر سامنے آیا ہے
اس دوران انہوں نے خواتین کی جسامت سے متعلق نامناسب گفتگو بھی کی
نشیبی علاقوں میں بسنے والے شہریوں کو فوری انخلا کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
پرینیتی چوپڑا اور ان کے شوہر سیاستدان راگھو چڈھا نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے شیئر کی۔
حالیہ کیسز کے بعد صوبے میں اس سال پولیو کیسز کی تعداد 15 ہو گئی ہے
عدالت نے مقدمے میں ملزم ارمغان پر فرد جرم عائد کردی جس پر ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
جنوری سے 25 اگست تک سندھ بھر میں ملیریا کے ایک لاکھ 16 ہزار 828 کیسز سامنے آئے
یہ انکشاف سلمان اکرم راجہ نے کیا
شہرکے مختلف علاقوں میں منگل کی صبح سویرے مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے