بشری انصاریٰ نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا، زارا نور عباس کا دعویٰ

بشری انصاریٰ نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا، زارا نور عباس کا دعویٰ

کوئی بھی بشری خالہ کی وجہ سے مجھ پر 40 لاکھ روپے کیوں لگائے گا؟
بشری انصاریٰ نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا، زارا نور عباس کا دعویٰ

Webdesk

|

30 Sep 2026

اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ میری خالہ بشری انصاری نے مجھے کبھی سپورٹ نہیں کیا۔

ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ نے شکوہ کیا اور کہا کوئی بھی بشری خالہ کی وجہ سے مجھ پر 40 لاکھ روپے کیوں لگائے گا؟

زارا نور عباس نے کہا اگر میں نے اس کا ڈبل کرکے نہیں دیا تو وہ کہے گا، میں بشری انصاری کی عزت کرتا ہوں، لیکن میں اپنے پیسے ضائع نہیں کروں گا۔

انھوں نے کہا کہ اداکار عدنان صدیقی نے بھی کبھی کوئی تعاون نہیں کیا، البتہ میرے شوہر اسد صدیقی نے مجھے بہت سپورٹ کیا۔ ہم بہت جلد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ پر جا رہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں زارا نور عباس کا کہنا تھا کہ ہمارے پورے خاندان کو موسیقی کا شوق ہے، میرا بھائی گلوکار ہے، والدہ بھی گیت گاتی ہیں، بشری خالہ بھی گاتی ہیں، گانا مشکل کام ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!