سینئر اداکارائیں اپنی عمر کی فکر کریں، حرا سومرو

سینئر اداکارائیں اپنی عمر کی فکر کریں، حرا سومرو

بعض سینئر اداکارائیں اس لیے مجھے اپنے آپ سے بڑا ظاہر کرنے کی کوشش کرتی ہیں
سینئر اداکارائیں اپنی عمر کی فکر کریں، حرا سومرو

Webdesk

|

30 Sep 2026

کراچی: اداکارہ حرا سومرو نے شوبز انڈسٹری میں عمر سے متعلق تبصروں پر بعض سینئر خواتین ساتھی اداکاراں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

حرا سومرو نے انسٹاگرام پر کہا ہے کہ میں ان کئی پاکستانی اداکاراں سے کافی کم عمر ہوں جن کے ساتھ میں کام کر چکی ہوں اور مجھے عمر کے معاملے پر کوئی پریشانی نہیں، تاہم اب صورتِ حال مجھے عجیب محسوس ہونے لگی ہے ۔

حرا سومرو نے بغیر کسی اداکارہ کا نام لیے دعوی کیا ہے کہ بعض سینئر اداکارائیں اس لیے مجھے اپنے آپ سے بڑا ظاہر کرنے کی کوشش کرتی ہیں کیونکہ میں بچوں کی ماں ہوں۔ حرا سومرو نے کہا ہے کہ براہِ کرم میری عمر کو چھوڑ دیں اور اپنی عمر کی فکر کریں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!