دریا سندھ میں پانی کی سطح کم ضرور ہوئی ہے مگر متاثرہ دیہات اب بھی پانی میں گھرے ہیں
فلسطین میں مجموعی شہادتوں کی تعداد 63 ہزار 371 تک پہنچ گئی
آج کل جان ابراہام اور روینہ ٹنڈن کو اکثر ایک ساتھ نہیں دیکھا جاتا لیکن ایک زمانے میں دونوں کی گہری دوستی تھی۔
این سی سی آئی اے نے جوئے کی ایپ پروموشن مقدمے میں دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر داخلہ کا این سی سی آئی اے کو خط، تحقیقات کا مطالبہ
سائرہ یوسف نے دونوں بہنوں کے رشتے کو مثالی قرار دیا
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کو دل کا دورہ پڑا ہے
اس سال عالمی میلاد کانفرنس کے اخراجات سیلاب زدگان کو دیے جائیں گے، طاہر القادری
حماس اور فلسطینی اتھارٹیز کی جانب سے ابو عبیدہ کے حوالے سے تردید کی گئی ہے
9 مئی کے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے
وفاقی وزیر نے تصدیق کردی
ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپس کی تشہیر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
حوثی باغیوں نے حملے کی تصدیق کردی واقعہ جمعرات کو پیش آیا
یہ جوڑا پیرس فیشن ویک کے دوران دوستوں اور خاندان کے ساتھ جشن مناتے ہوئے دیکھا گیا
سوشل میڈیا پر اس حوالے سے خبر زیر گردش تھی
عدالت نے دو کی ضمانت منظور جبکہ دو کی مسترد کردی
این سی سی اے نے چار یوٹیوبرز کو دو ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پولیس نے رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے نہیں آئی
عالمی مارکیٹ میں بھی 36 ڈالرز کا اضافہ ہوا