چینی صدر شی جن پنگ کا تائیوان سے قومی اتحاد پر زور

چینی صدر شی جن پنگ کا تائیوان سے قومی اتحاد پر زور

چین تائیوان کو اپنی سرزمین کا حصہ قرار دیتا ہے
چینی صدر شی جن پنگ کا تائیوان سے قومی اتحاد پر زور

Webdesk

|

1 Oct 2026

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے تائیوان سے دوبارہ اتحاد کی کوششیں آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔

قومی دن سے ایک روز قبل خطاب میں شی جن پنگ نے تائیوان کے معاملے پر بیرونی مداخلت مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے تائیوان میں تبادلے اور تعاون بڑھایا جائے ۔

انہوں نے تائیوان کی آزادی کی حامی قوتوں کے خلاف کارروائی اور بیرونی قوتوں کی مداخلت کی مخالفت پر زور دیا۔

چین تائیوان کو اپنی سرزمین کا حصہ قرار دیتا ہے اور اسے اپنے ساتھ ملانے کے لیے طاقت کے استعمال کا آپشن بھی برقرار رکھتا ہے ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!