آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی بازار میں سونے کا بھا 24 ڈالرز کے اضافے سے 3896 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

Webdesk

|

2 Nov 2026

کراچی: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے اضافے سے 3 لاکھ 53 ہزار 340 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 24 ڈالرز کے اضافے سے 3896 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!