جویریہ جمشید شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

جویریہ جمشید شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

جویریہ جمشید ڈرامہ سیریل بانو سمیت مختلف ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
جویریہ جمشید شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

Webdesk

|

1 Nov 2026

کراچی: پاکستانی ٹیلی ویژن کی اداکارہ جویریہ جمشید شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

اداکارہ نے اہلِ خانہ اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں ایک سادہ اور پروقار تقریب میں نکاح کیا۔جویریہ جمشید نکاح اور استقبالیے کی تقریبات میں نہایت خوبصورت دکھائی دیں۔

 اداکارہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ خوشگوار انداز میں تصاویر بھی بنوائیں۔ جویریہ جمشید ڈرامہ سیریل بانو سمیت مختلف ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 اداکارہ کی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد اور نیک تمناں کے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!