31 Oct 2025
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق
6 نومبر کو اعلی سطح کی انگلی نشست ہوگی
30 Oct 2025
امریکا نے جنوبی کوریا کو جوہری آبدوز بنانے کی منظوری دیدی
جنوبی کوریا امریکا کو350ارب ڈالر ادا کرنے پر رضا مند ہوگیا
30 Oct 2025
ایس پی عدیل اکبر کی موت کی انکوائری مکمل، ’خودکشی کے شواہد نہیں ملے، گولی منہ پر لگی تھی‘
تین رکنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی
30 Oct 2025
آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون ہوگا؟ فائنل راؤنڈ شروع
مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے
30 Oct 2025
پی سی بی کا 26ـ2025 کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس پچھلے سال کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں۔
30 Oct 2025
غزہ کی پٹی اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں بنے گی : نیتن یاہو
ہم مرحلہ وار غیر مسلح کرنے پر کام کر رہے ہیں
30 Oct 2025
محمد حفیظ کی پاکستان کرکٹ کے فیصلے کرنے والوں پر کڑی تنقید
شاہین شاہ اور نسیم شاہ کا ٹیسٹ کی بجائے ٹی ٹوئنٹی کھیلنا پاکستان کرکٹ کے زوال کی بڑی وجہ ہے۔
30 Oct 2025
برطانیہ، 8 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
بر طانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے کہا کہ برطانیہ کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔
30 Oct 2025
لیجنڈ انگلش بولر جیمز اینڈرسن کو سر کے خطاب سے نواز دیا گیا
ان کو یہ خطاب ونڈسر محل میں ایک تقریب میں شہزادی این نے عطا کیا
30 Oct 2025
ضعیف خاتون کا کنگنا رناوت کو معاف نہ کرنے کا فیصلہ
82 سالہ خاتون کسان نے اداکارہ کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھنے کا عہد کرلیا۔
30 Oct 2025
افغانستان سے دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں، اپنی سرزمین کا تحفظ ہر حد تک کریں گے، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل کا پشاور کا دورہ، قبائلی عمائدین سے ملاقات اور غیر متزلزل حمایت کا خیر مقدم
30 Oct 2025
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، کتنا اضافہ متوقع ہے ؟
ٹرانسپورٹ مالکان پہلے ہی مئی سے اگست کے دوران 27 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد اپنے کرایے بڑھا چکے ہیں
30 Oct 2025
کراچی مخالف بیان، صبا قمر نے ناقدین سے کیا کہا ؟
صبا قمر ایک حالیہ بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں
30 Oct 2025
ایران جانے والے زائرین کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی
ایران ایئر کی فلائٹ 826 گزشتہ رات کوئٹہ پہنچی۔
30 Oct 2025
کراچی میں ڈمپر نے ایک اور شخص کو کچل دیا
کورنگی انڈس چورنگی کے قریب ڈمپر نے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی