پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 18،17 اور 19 اکتوبر کیلئے ہوں گے.
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

Webdesk

|

17 Oct 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 386 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا، ڈیزل کی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 18،17 اور 19 اکتوبر کیلئے ہوں گے.

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!