30 Oct 2025
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج معمولی کمی
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 3965 ڈالر فی اونس ہے۔
30 Oct 2025
خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر پی ٹی آئی نے سیاسی میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرلی
سینیٹ نشست پر پی ٹی آئی کے امیدوار خرم ذیشان کامیاب
30 Oct 2025
17 سالہ آسٹریلوی کرکٹر گردن پر گیند لگنے سے جاں بحق
نوجوان بلے باز کی اچانک ہلاکت پر شائقین کرکٹ افسردہ ہیں
30 Oct 2025
بھارت کو پابندی کا خوف، پاکستانی کھلاڑیوں کو اجازت دے دی
بھارتی عہدیداران کی جانب سے باقاعدہ اعلان کردیا گیا
30 Oct 2025
حکومت کا شہریوں کو نادرا شناختی کارڈ مفت بناکر دینے کا فیصلہ
18 سال کی عمر والے لوگوں کو پہلی بار مفت نادراکارڈ دیا جائے گا
30 Oct 2025
کراچی میں 3 دن کے دوران تقریبا 13 ہزار چالان کٹ گئے
چھ سرکاری گاڑیوں اور ڈی آئی جی ٹریفک کا چالان بھی ہوا ہے
29 Oct 2025
کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
بیان کے مطابق، کیپٹن نومان سلیم (عمر 24 سال، تعلق ضلع میانوالی) ایک بہادر میڈیکل آفیسر تھے جو اپنے فرائضِ منصبی کے ساتھ ساتھ محاذ پر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔
29 Oct 2025
پاک بھارت جنگ میں7 نئے خوبصورت طیارے مار گرائے گئے، ٹرمپ
ایٹمی جنگ کی صورت میں نیوکلیئر ڈسٹ ہر طرف پھیلتی، سب متاثر ہوتے
29 Oct 2025
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کس پوزیشن پر آگئے ؟
شبمان گل دو درجے تنزلی سے تیسری پوزیشن پر چلے گئے۔
29 Oct 2025
طالبان نے شاید پاکستان کی طاقت اور عزم کا غلط اندازہ لگایا، وزیر دفاع
پاکستان نے برادر ممالک کی درخواست پر امن کو ایک موقع دینے کے لیے مذاکرات میں حصہ لیا
29 Oct 2025
محمد رضوان نے پی سی بی سے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کی وجہ پوچھ لی
محمد رضوان 10 کرکٹرز کے ساتھ بی کیٹیگری میں شامل کیے گئے تھے۔
29 Oct 2025
سوارا بھاسکر کے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات
سوارا نے اپنے نئے ریئلٹی شو پتی پتنی اور پنگا کے ذریعے شوبز میں واپسی کی ہے
29 Oct 2025
کراچی کی وجہ سے لاہور کے فنکار پہچانے گئے، مشی خان کا صبا قمر کو جواب
مجھے صبا قمر کی بات بالکل بھی اچھی نہیں
29 Oct 2025
صبا قمر کو دل کا دورہ کیوں پڑا ؟ اداکارہ کا اہم انکشاف
ڈاکٹرز نے مجھے ہارٹ اٹیک کی 20 وجوہات بتائیں