سونا فی تولہ 1600 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے ہوگئی

1 hour ago

سونا فی تولہ 1600 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے ہوگئی

بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر کم ہونے کے بعد 4165 ڈالر پر آگئی
سونا فی تولہ 1600 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے ہوگئی

ویب ڈیسک

|

17 Oct 2026

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے میں آئے، جہاں فی تولہ سونا 1600 روپے سستا ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر کم ہونے کے بعد 4165 ڈالر پر آگئی۔

مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونا 1372 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 76 ہزار 402 روپے میں فروخت ہونے لگا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!