3 Sep 2026
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
چاندی کی فی تولہ قیمت میں بھی 185 روپے کا اضافہ ہوا
3 Sep 2026
میر رضا کو گھر سے آخری بار لے جانے والا آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کمیشن میں پیش، کاروبار اور گھر ختم ہونے کے انکشافات
کمیشن کی پولیس افسر عزیز اللہ کے لیے احکامات کی ہدایت
3 Sep 2026
راکھی ساونت کا مسلم مداحوں سے نماز کی پابندی پر زور
نماز کی جانب اٹھایا گیا قدم اہمیت رکھتا ہے، راکھی
2 Sep 2026
پاکستانی نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کرلیا
ہیلی کاپٹر کی تیاری کے لیے درکار پرزوں اور سامان کے حصول کی خاطر انہیں لاہور، تیمرگرہ اور پشاور سمیت مختلف شہروں کا سفر بھی کرنا پڑا
2 Sep 2026
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
پیٹرول کی نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی
2 Sep 2026
چکن کے زیادہ پیس کھانے پر دوست نے دوست کو قتل کردیا
واردات کے بعد ملزم نے پولیس کو گمراہ کرنے اور اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی
2 Sep 2026
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے: ترک صدر
شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ ترکیے کے بڑھتے ہوئے تعلقات مغرب سے دوری کی علامت نہیں
2 Sep 2026
یوکرینی صدر کی روسی فضائی حدود بند کرنے کی دھمکی ریاستی دہشتگردی ہے، پیوٹن
یوکرین کے توانائی مراکز پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، یقین ہے روسی افواج فتح حاصل کر لیں گی۔
2 Sep 2026
اسلام آباد میں ایک نہیں، تین میئر ہوں گے، نئے بل کی منظوری
نئے نظام کے تحت تینوں کونسلیں 21، 21 ارکان پر مشتمل ہوں گی
2 Sep 2026
ایران پر حملے اردن میں ہمارے فوجی اڈے پر حملوں کا جواب ہیں: ٹرمپ
آبنائے ہرمز میں اس وقت کوئی بارودی سرنگ موجود نہیں
2 Sep 2026
فریال گوہر نے شوہر سے علیحدگی کی ہولناک وجوہات بتادیں
فریال گوہر نے دعوی کیا کہ بہت سی خواتین گھروں کی چار دیواری میں تشدد برداشت کرتی ہیں
2 Sep 2026
فریال گوہر کا حمل تشدد سے نہیں کتے کے کاٹنے سے ضائع ہوا، جمال شاہ کا ردعمل
ہماری شادی 1984 میں ہوئی تھی، جبکہ 1985 میں فریال گوہر کا حمل ضائع ہوا، اداکار
2 Sep 2026
ایران کا امریکا پر جوابی حملہ: اردن، بحرین اور عراق میں امریکی اڈے نشانہ
پاسداران انقلاب نے بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے
2 Sep 2026
رمضان المبارک2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
چاند کی رویت سے متعلق فلکیاتی حسابات 6 اور 7 فروری کے لیے کیے گئے ہیں
2 Sep 2026
پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو ہرا دیا
پاکستان نے دوسرے مقابلے میں کوریا کے خلاف بھی کامیابی حاصل کی