ملکی اور غیر ملکی ائیر لائنز نے رش کے باعث اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا
8 فروری 2026 تک موصول ہونے والی تمام درخواستوں کو پرانے قواعد و ضوابط کے تحت ہی پراسس کیا جائے گا
شہری گھر بیٹھے بھی نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور میں ہوا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
مرکزی کمیٹی کا اجلاس پشاور میں منعقد کیا جائے گا
دونوں کی ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی
پرائمری اسکولز اور سیکنڈری، ایلیمنٹری، ہائیر سیکنڈری اسکولز کے لیے علیحدہ علیحدہ اوقات مقرر کیے گئے ہیں
متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان اوقات کار پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔
حکومت نے نیپرا کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
آپ بضد ہیں کسی کی ملاقات نہیں کروانی یہ کیا رویہ ہے
یکم رمضان کو مقررہ رقم جن سیونگ اکاؤنٹس میں ہوگی اس میں سے شکوہ کی کٹوتی کی جائے گی
اپوزیشن لیڈرکیدرخواستپر عدالت نے سماعت کی اور آئی کیو چیف سیکریٹری کو راستے فوری کھلوانے کی ہدایت کی
مستحق خاندان پیاری مریم ہیلپ لائن پر کال کر کے صورتحال سے آگاہ کرسکیں گے جس کے بعد جانچ پڑتال کے ذریعے انہیں امداد دی جائے گی
ذیلی کمیٹی پارٹی معاملات چلانے کے حوالے سے مزید مشاورت کر رہی ہے۔
پی آئی اے میڈیکل سینٹر کراچی میں پیر کو بھی ریٹائرڈ ملازمین کا شدید رش دیکھا گیا۔
کراچی میں پیرکوبھی دھند چھانے کے سبب حد نگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔
منعم ظفر کون ہوتے ہیں جو قانون کی خلاف ورزی کریں