سمندری طوفان کی تشکیل کے باعث کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے لگا

سمندری طوفان کی تشکیل کے باعث کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے لگا

سمندری طوفان 'اکوان' سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں
سمندری طوفان کی تشکیل کے باعث کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے لگا

Webdesk

|

17 Nov 2026

کراچی میں آدھا نومبر گزرنے کے باوجود درجہ حرارت میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہیکہ امید کی جارہی تھی کہ کراچی میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں کمی آجائے گی تاہم خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل کے باعث خنک ہواں کی شدت میں کمی آئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان 'اکوان' سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خطرہ نہیں، 20 نومبر کو سمندری طوفان بھارتی ساحلی علاقوں پر لینڈ فال کرسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہیکہ کراچی میں چند روز دن کا درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جب کہ رات کا درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتاہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!