21 Oct 2026
لائبہ اعجاز کیس، وزیر داخلہ نے والد کو رقم لوٹا دی
بیٹی بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے سانحے کو کبھی نہیں بھول سکتا، والد کی رقم ملنے کی تصدیق
21 Oct 2026
فیلڈ مارشل کی دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر سے ملاقات
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اعلی سطح وفد کی سربراہی کی
21 Oct 2026
عرفات منہاس نے اہم اعزاز حاصل کرلیا
پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا
21 Oct 2026
کیا آپ کو چائے بہت پسند ہے؟ تو یہ ضرور جان لیں
کیا یہ مشروب دل کی صحت کے لیے مفید ہوتا ہے؟ اس کا جواب ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے۔
21 Oct 2026
دیپیکا پڈوکون نے اپنی دوسری بیٹی کا نام کیا رکھا؟ تصویر بھی شیئر کردی
جوڑے کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جسے جوڑے کی جانب سے میڈیا کی نظروں سے دور رکھا گیا تھا۔
21 Oct 2026
پنجاب حکومت کا بسنت سے متعلق بڑا فیصلہ
آئندہ سال مارچ کے دوسرے ہفتے پنجاب بھر میں منظم انداز میں بسنت منائی جائے گی۔
21 Oct 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی بڑھادی گئی
منگل کے روز ممبئی ائیرپورٹ آمد کے موقع پر سلمان خان کے گرد متعدد مسلح محافظوں کا پہرا تھا
21 Oct 2026
ترکیہ کا سعودی عرب میں فوج بھیجنے کا فیصلہ: غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ
فوجی تعیناتی کی اجازت دینے کی قرارداد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی۔
21 Oct 2026
مدینہ منورہ کی جانب آنیوالے 5 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی فوجی اتحاد
حملے کے ممکنہ نقصانات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
21 Oct 2026
پاکستان کیساتھ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ اس وقت بھارت کے 3 روزہ دورے پر ہیں
21 Oct 2026
دہلی کی تاریخی ریس کورس مسجد 6 دن میں خالی کرنے کا نوٹس جاری
بھارت میں مسلمانوں کی تاریخی عبادت گاہوں کے تحفظ سے متعلق خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں
21 Oct 2026
ٹرمپ انتظامیہ نے 3 لاکھ سے زائد امریکی ویزے منسوخ کر دیے
ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کے دوران امریکی حکومت نے ویزوں کی منسوخی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں
21 Oct 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 36 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 129 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
21 Oct 2026
ملتان میں یتیم بچے کو کچلنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک
ملزم کو عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جہاں سے وہ فرار ہوگیا تھا
20 Oct 2026
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی