15 hours ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی
ویب ڈیسک
|
20 Oct 2026
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں مہنگے ہوگئے۔
اوگرا کے اعلان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 382 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 389 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
نئی قیمتوں کا اطلاق 21 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
Comments
0 comment