مدینہ منورہ کی جانب آنیوالے 5 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی فوجی اتحاد

مدینہ منورہ کی جانب آنیوالے 5 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی فوجی اتحاد

حملے کے ممکنہ نقصانات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
مدینہ منورہ کی جانب آنیوالے 5 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی فوجی اتحاد

Webdesk

|

21 Oct 2026

ریاض:  سعودی فوجی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کی جانب آنے والے 5 ڈرون فضا میں تباہ کر دیئے گئے۔

اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق دفاعی کارروائی کے دوران چاروں ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا، تاہم حملے کے ممکنہ نقصانات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

یہ پیش رفت سعودی عرب میں فضائی خطرات اور خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہے. سعودی حکام کی جانب سے واقعے کی مزید تفصیلات جاری کیے جانے کے بعد صورت حال واضح ہو سکے گی۔

دوسری جانب حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجر الیمن  جاری ہے. یمنی فورسز نے 200 حوثیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!