22 Nov 2026
کرکٹ آسٹریلیا کا پیٹ کمنز کی مکمل حمایت کا اعلان
بورڈ نے متفقہ طور پر کمنز کی قیادت کی حمایت کردی ہے
22 Nov 2026
کراچی: بیٹے کے ہاتھوں باپ کا مبینہ لرزہ خیز قتل
پولیس نے بتایا کہ مقتول کی شناخت نصیر کے نام سے ہوئی ہے
22 Nov 2026
امریکی گلوکارہ ملی سائرس اور موسیقار میکس مورنڈو شادی کے بندھن میں بندھ گئے
شادی کی خاص بات یہ تھی کہ معروف میوزک بینڈ دی فلیمنگ لپس کے گلوکار وین کوائن نے شادی کی رسومات ادا کروائیں۔
22 Nov 2026
انڈونیشیا کی کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے ہلاکتیں
یہ واقعہ انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں پیش آیا جہاں ایک کینڈی فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔
22 Nov 2026
لیبیا کے بنغازی بحری اڈے پر اسلحہ ڈپو میں بڑا دھماکہ
دھماکے کی وجہ، ممکنہ ہلاکتوں یا زخمیوں اور مالی نقصان کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
22 Nov 2026
یوٹیوب میں ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
ٹی وی پر ایک ساتھ ویڈیو دیکھنے والے افراد کا اندازہ لگانے کا نیا طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے
22 Nov 2026
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ہے: رانا ثنا اللہ
نئے صوبوں کے معاملے کو سیاسی طور پر جس حد تک متنازع بنایا جا چکا ہے، اس کا فیصلہ عوام کی رائے کے ذریعے کرنا مناسب ہوگا۔
22 Nov 2026
ایف آئی اے کی کارروائیاں، 1 ارب روپے کے بینک ڈیفالٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 83 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپے اور موبائل فونز برآمد کیے گئے
22 Nov 2026
ایک وزیر آج کل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا: محسن نقوی
محسن نقوی نے اپنی گفتگو کے دوران ان وزیر کا نام نہیں لیا
22 Nov 2026
نئے صوبوں کا قیام پاکستان کی سلامتی کے لیے ناگزیر ہے: مصطفی کمال
نوجوانوں اور پشتون قبائل موومنٹ کی نئے صوبوں کے مطالبے پر مصطفی کمال نے حمایت کا اظہار کیا۔
22 Nov 2026
افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پاکستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج ہے: بلاول بھٹو
پاکستان عالمی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے۔
22 Nov 2026
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں مزید 11 کتابیں پہنچا دی گئیں
تاریخ مذہب سمیت دیگر موضوعات کی کتابیں ہیں
21 Nov 2026
پاکستان میں 365 دنوں میں 94 لاکھ سائبر حملوں کا انکشاف
ایک سال کے دوران ویب سائٹس اور ایپس کو نشانہ بنایا گیا
20 Nov 2026
پشاور کے حافظ قرآن نوجوان کا منفرد اقدام، ولیمے میں رشتے داروں کے بجائے یتیم بچوں کو مہمان بنالیا
خوشیاں صرف خاندان اور عزیز و اقارب تک محدود نہیں رکھنی چاہئیں بلکہ ان لوگوں کے ساتھ بھی بانٹنی چاہئیں، حافظ آفاق
20 Nov 2026
پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، اوگرا نے 3 روز کیلیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
پیٹرول کی نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے