17 Jun 2026
شاہد آفریدی کا اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
شاہد آفریدی نے میزبانی پر پاکستان مشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔
17 Jun 2026
میرے لیے اداکاری سے بہتر کوئی اور پیشہ نہیں ہو سکتا، سجل علی
سجل علی نے حال ہی میں ایک میک اپ ماسٹر کلاس میں بطور مہمان شرکت کی
17 Jun 2026
کام کا جھانسا دے کر لڑکی سے اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل
کیس کی تفتیش جاری ہے، پوسٹ مارٹم اور فارنزک شواہد کی روشنی میں حقائق سامنے آ سکیں گے۔
17 Jun 2026
اداکارہ سنچیتا اگلے کی مبینہ خودکشی نے پوری انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا
پولیس ابھی اس معاملے کی تحقیقات کر ہی رہی تھی کہ اس کیس میں ایک نیا اور چونکا دینے والا موڑ آ گیا ہے۔
17 Jun 2026
طارق عزیز کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے
طارق عزیز 1936 میں جالندھر میں پیدا ہوئے
17 Jun 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات پہلی بار 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں آئی ٹی برآمدات 3 ارب 47 کروڑ ڈالر تھیں۔
17 Jun 2026
ڈریپ کا 3 بڑی کمپنیوں کی سرنجز سے متعلق الرٹ جاری
ملک بھر میں غیر معیاری آٹو ڈس ایبل سرنجز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
17 Jun 2026
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
17 Jun 2026
کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان
حالیہ مجوزہ اضافہ صارفین کے لیے اضافی مالی دبا کا سبب بن سکتا ہے۔
17 Jun 2026
سندھ: مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا
17 Jun 2026
کراچی میں چالان اور بھاری جرمانوں سے تنگ بس مالکان کا 18 جون سے ہڑتال کا اعلان
مطالبات منظور نہ ہوئے تو ہڑتال جاری رہے گی۔
17 Jun 2026
حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کرسکتے ہیں، ٹرمپ
اگر ڈیل نہ ہوتی تو پوری دنیا معاشی دباؤ کا شکار ہوتی۔
16 Jun 2026
ایران جنگ نے امریکا کی ساکھ مکمل ختم کر دی، جنرل اسماعیل قانی
اب تک دنیا نے حزب اللہ کی طاقت کا صرف ایک محدود حصہ دیکھا ہے
16 Jun 2026
اسرائیلی انتہا پسند وزیر اتمار بن گویر کا امریکی دورہ منسوخ
اتمار بن گویر کو مبینہ طور پر ایک اسرائیلی تاجر کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے میامی جانا تھا
16 Jun 2026
22سالہ بھارتی اداکارہ کی پراسرار موت، سوالات اُٹھ گئے
آکاش اوگلے کا کہنا ہے کہ ان کی بہن کی موت کو محض ایک عام خودکشی قرار دے کر نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے۔