16 Oct 2026
ٹرمپ نے نضال حسن کی پھانسی براہِ راست دکھانے کا فیصلہ واپس لے لیا
ٹرمپ نے جمعے کو بھی براہِ راست نشریات کے منصوبے کی حمایت کی تھی
16 Oct 2026
آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی
عراقچی نے کہا کہ ایران آرمینیائی حکام کے ساتھ براہِ راست رابطے میں ہے اور آرمینیا کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
16 Oct 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے 20 حملے ناکام بنائے: سعودی اتحادی افواج
حوثی ملیشیا نے صنعا، صعدہ اور عمران کے پہاڑی علاقوں میں اسلحے اور دیگر سامان کی ذخیرہ گاہیں قائم کر رکھی تھیں
16 Oct 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں بڑھ گئیں
24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 108 روپے اضافے کے بعد 6 ہزار 256 روپے ہوگئی۔
16 Oct 2026
کولمبیا کا مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھل گیا، پاکستان سمیت 19 ممالک کی مذمت
تمام ممالک کا کولمبیا سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
16 Oct 2026
پشاور اسکول سانحہ، جاوید آفریدی کا متاثرہ خاندانوں کے لیے ایک کروڑ امداد کا اعلان
جاوید آفریدی نے کہا کہ معصوم بچوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے
15 Oct 2026
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے کمی
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 3 روپے 63 پیسے کم کرکے 390 روپے 23 پیسے مقرر کردی گئی
15 Oct 2026
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کا سانحہ، عمارت خستہ حال ہونے کے باوجود رجسٹریشن کا انکشاف
خیبرپختونخوا حکام کی جانب سے جاں بحق افراد اور زخمیوں کیلیے امداد کا اعلان
15 Oct 2026
سعودی عرب: پاکستانی شہری کو سزائے موت
سکیورٹی حکام کی تحقیقات کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا۔
15 Oct 2026
برطانیہ میں ہر 4 منٹ بعد ایک گاڑی چوری
انگلینڈ اور ویلز میں کار چوری کے واقعات ایک دہائی پہلے کے مقابلے میں تقریبا 50 فیصد بڑھ چکے ہیں۔
15 Oct 2026
موسم سرما میں اسکولوں کے نئے اوقات کارکا نوٹیفکیشن جاری
جمعہ کو ڈبل شفٹ والے اسکول 2 بجے 4:30 تک کھلے رہیں گے۔
15 Oct 2026
بابر اعظم کی سالگرہ، ٹیسٹ کپتان کتنے برس کے ہوگئے؟
ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کی تصاویر بھائیوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔
15 Oct 2026
اداکارہ سکینہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے انہیں مبارکباد دی جا رہی ہے۔
15 Oct 2026
ٹرمپ انتظامیہ کے ایران کیخلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے منصوبے تیار
ٹرمپ نے حملوں کے اضافی منصوبے تیار کرنے کی ہدایت دی ہے،
15 Oct 2026
فیس بک میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف
میٹا کے مطابق اس فیچر کو مواد سے متعلق سجیشنز کو زیادہ بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے