31 Aug 2026
پیر کے روز سونے کی قیمت مزید گر گئی
مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 99 ہزار 636 روپے ہوگئی ہے۔
31 Aug 2026
ٹیکسلا بائی پاس کے قریب ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا
31 Aug 2026
کراچی: ڈیفنس میں تشدد کے شکار بہن بھائی کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف
متاثرہ خاندان نے فلیٹ سے سامان دوسری جگہ منتقل کردیا
31 Aug 2026
ایران جنگ: امریکی فوجی افسروں کا پیٹ ہیگسیتھ کو انتباہ
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ طویل فوجی آپریشنز سے امریکی عسکری صلاحیت کمزور ہونے کا خدشہ ہے
31 Aug 2026
ایران امریکی حملے کا تباہ کن جواب دے گا: ابراہیم عزیزی
ابراہیم عزیزی نے کہا کہ جزیرہ لارک پر حملے کا جواب دینا ناگزیر ہے
31 Aug 2026
لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران کے امریکی فوجی اڈوں، بحری جہازوں پر جوابی حملے
امریکی ذرائع کے مطابق ایران سے داغے گئے تقریبا تمام میزائلوں کو فضا میں ہی روک لیا گیا
31 Aug 2026
راولپنڈی: ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ
اسکریننگ کے دوران 6 ڈینگی کیسز کنفرم، 192 مریض نان ڈینگی قرار دیے گئے
31 Aug 2026
پاسداران انقلاب کی ائرانی جزیرے پر حملے اور ہلاکتوں کی تصدیق
ائران نے بدلا لینے کا اعلان کردیا
31 Aug 2026
میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن نے معاونت کیلیے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا
اہم معلومات دینے والے کو ۱ لالھ انعامی رقم دی جائے گی
30 Aug 2026
ایرانی سپریم لیڈر کا مشرق وسطیٰ کے ممالک کو بڑا پیغام
مجتبی خامنہ ای نے یہ پیغام حضرت محمد ۖ کی ولادت باسعادت کے موقع پر جاری کیا
30 Aug 2026
لارڈز ٹیسٹ میں امام الحق پر جعلی انجری کا الزام لگ گیا
واضح رہے کہ ماضی میں کئی کھلاڑی ٹوٹی انگلیوں اور فریکچر ہڈیوں کے ساتھ بیٹنگ کرکے مثال قائم کرچکے ہیں
30 Aug 2026
سوریا کمار یادیو کا ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر ردعمل سامنے آگیا
سوریا کمار یادیو فارمیٹ میں آٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے
30 Aug 2026
دادو: دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد جان سے گئے
دونوں برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع تھا
30 Aug 2026
عاطف اسلم کی چلتی گاڑی سے گانا گانے کی ویڈیو وائرل
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاطف اسلم اپنی ٹیم کے ہمرہ ایک کالے رنگ کی گاڑی میں سوار ہیں۔
30 Aug 2026
اسرائیل کی ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی
ایران امریکا سے معاہدہ کر بھی لے تو بھی جوہری ہتھیار بنانے پر ایران پر حملہ کریں گے