بابر اعظم کی سالگرہ، ٹیسٹ کپتان کتنے برس کے ہوگئے؟

بابر اعظم کی سالگرہ، ٹیسٹ کپتان کتنے برس کے ہوگئے؟

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کی تصاویر بھائیوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔
بابر اعظم کی سالگرہ، ٹیسٹ کپتان کتنے برس کے ہوگئے؟

Webdesk

|

15 Oct 2026

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے، اس موقع پر انہوں نے بھائیوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

 بابر اعظم کی سالگرہ کی تقریب میں قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔ کرکٹ سے محبت کے اظہار کے لیے بابر اعظم کی سالگرہ کے کیک پر بیٹ اور بال نمایاں تھے۔

بابر اعظم کی سالگرہ سابق کپتان کتنے برس کے ہوگئے؟

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کی تصاویر بھائیوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!