15 Oct 2026
مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کیخلاف جنگ جاری رہے گی، ایران
قالیباف نے طنزیہ انداز میں امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو فزکس کا نوبیل انعام دینے کا مطالبہ بھی کیا
15 Oct 2026
سلمان خان کا اپنے کمرے میں نظر نہ آنے والی قوت کی موجودگی کا انکشاف
انکشاف کیا کہ ان کے کمرے میں کسی ایسی چیز کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے جو کبھی نظر نہیں آئی۔
15 Oct 2026
معمر رانا نے اہلیہ سے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
انہوں نے انکشاف کیا کہ اہلیہ سے علیحدگی کے معاملات عدالت تک جا پہنچے ہیں
15 Oct 2026
طلبا اور سرکاری ملازمین کو مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
تعلیمی اداروں میں بھی 7 سے 9 نومبر تک تعطیلات ہوں گی، جس کے باعث طلبا کو بھی تین روز چھٹیوں کا موقع ملے گا۔
15 Oct 2026
پشاور اسکول سانحہ: 34 بچے اور ٹیچر جاں بحق، اسکول مالک کا بیان آگیا
واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کمیٹی بنادی ہے۔
15 Oct 2026
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 جاں بحق، 52 زخمی
زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
14 Oct 2026
پیٹرول 1 روپے 20 پیسے مہنگا
پیٹرول کی نئی قیمت اضافے کے بعد 393 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے
14 Oct 2026
کینیڈا سے کراچی آنے والے بزرگ میاں بیوی کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 65 سے 70 سالہ محمد یامین اور نفیسہ کے نام سے ہوئی ہے
14 Oct 2026
اریج فاطمہ نے مستقل سر ڈھانپنے کی وجہ بیان کردی
یہ چیز کہیں نہ کہیں میرے پچھتاوے کا باعث بنی کہ جب گنجی ہوجاؤں گی، کیا تب ہی حجاب کروں گی؟
14 Oct 2026
درفشاں سلیم کا خواتین کو شریکِ حیات سے متعلق اہم مشورہ
خواتین کو اپنی زندگی کسی مثالی شریکِ حیات کے انتظار میں نہیں گزارنی چاہیے ۔
14 Oct 2026
آسٹریلیا میں چمگادڑوں سے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ
ان واقعات سےآسٹریلین بیٹ لِسا وائرس سیمتاثر ہونیکا خدشہ بڑھ گیا ہے
14 Oct 2026
صاحبزادہ فرحان نے ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کا آغاز 53 گیندوں پر 89 رنز کی میچ وننگ اننگز سے کیا
14 Oct 2026
بلاول کی وزیراعظم سے پی ٹی آئی کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش کرنے کی تجویز
وفاقی حکومت کو تجویز ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے کوئی درمیانی راستہ نکالیں
14 Oct 2026
شعیب ملک سے شادی کی خبروں پر ونیزہ ستار کی لب کشائی
یہ افواہیں اس وقت پریشان کن بن گئیں جب دوستوں اور رشتہ داروں نے اہلِ خانہ سے ان کی حقیقت جاننے کے لیے رابطہ کیا۔
14 Oct 2026
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پولیس نے سہیل آفریدی سمیت 5 ملزمان نامزد کر دیے
وزیر اعلی اور ان کی کابینہ کے کچھ افراد کو حراست (پری ونٹیو کسٹڈی) میں لیا گیا ہے۔