موسم سرما میں اسکولوں کے نئے اوقات کارکا نوٹیفکیشن جاری

موسم سرما میں اسکولوں کے نئے اوقات کارکا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ کو ڈبل شفٹ والے اسکول 2 بجے 4:30 تک کھلے رہیں گے۔
موسم سرما میں اسکولوں کے نئے اوقات کارکا نوٹیفکیشن جاری

Webdesk

|

15 Oct 2026

لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نیموسم سرما میں اسکولوں کینئے اوقات کارکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اسکولوں کے نئے اوقات کار 16 اکتوبرسے 31 مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے۔ سنگل شفٹ والے اسکول پیر سے جمعرات تک صبح 8:45 سے 1:30 تک کھلے رہیں گے۔

جمعے کے دن اسکول صبح 8:45 سے 12:30 تک کھلیں رہیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل شفٹ والے اسکول پیرسے جمعرات تک صبح 8:45 سے 12:30 بجے تک کھلے رہیں گے۔

اسکولوں میں شام کی شفٹ دن 1:30 بجے سے4:30 تک ہوگی۔ جمعہ کو ڈبل شفٹ والے اسکول 2 بجے 4:30 تک کھلے رہیں گے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!