مارو اور بھاگ جاؤ کا زمانہ اب گیا، اسماعیل بقائی نے امریکا کو خبردار کردیا

مارو اور بھاگ جاؤ کا زمانہ اب گیا، اسماعیل بقائی نے امریکا کو خبردار کردیا

ایران اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سفارت کاری اور فوجی ذرائع، دونوں کا استعمال کرے گا
مارو اور بھاگ جاؤ کا زمانہ اب گیا، اسماعیل بقائی نے امریکا کو خبردار کردیا

Webdesk

|

20 Oct 2026

تہران: ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کا معاہدے توڑنے کا ریکارڈ رہا ہے، جبکہ  مارو اور بھاگ جا کا زمانہ اب بدل چکا ہے۔

اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سفارت کاری اور فوجی ذرائع، دونوں کا استعمال کرے گا اور اپنے اصولی مقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

انہوں نے خطے میں عدم تحفظ اور بحران کا ذمہ دار اسرائیلی حکومت کی پالیسیوں کو قرار دیا۔

 ایرانی ترجمان نے واضح کیا کہ روسی وزیر خارجہ کا دورہ معمول کی مشاورت کا حصہ تھا اور روسی وفد کے ساتھ ملاقات میں جوہری مذاکرات شامل نہیں تھے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!