























1 Aug 2025
پرتگال اور جرمنی کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ
پرتگال ایک خود مختار ملک ہے اور اس کی پالیسی دوسرے ملکوں سے نہیں جڑی۔
1 Aug 2025
ہلک ہوگن کی موت کی وجہ کیا بنی ؟ بڑا انکشاف
ہوگن کا اصل نام ٹیری جین بولیا تھا جو 71 سال کی عمر میں 24 جولائی کوانتقال کرگئے۔
1 Aug 2025
مہنگے کپڑوں اور لگژری گاڑیاں؛ حرا مانی نے خوشی کا راز بتا دیا
اپنے اندر کے بچے کو مرنے نہ دیں جو صرف چھوٹی موٹی چیزوں میں خوش رہتا ہے۔
1 Aug 2025
ٹرالر نے سڑک کنارے سوئے مزدوروں کو کچل دیا، 3 جاں بحق
ٹرالر نے سڑک کنارے سوئے مزدوروں کو کچل دیا۔
1 Aug 2025
قاسم اور سلیمان نے ویزے کیلیے پاکستان کو درخواست دے دی
وزارت داخلہ سے اجازت کے بعد دونوں کو ویزا دیا جائے گا، پاکستانی سفارتی حکام
1 Aug 2025
دو دریا کے قریب بچوں کے ساتھ سمندر میں کود کر خودکشی کرنے والے شہری کی تفصیلات سامنے آگئیں
ریسکیو حکام نے بچوں کی لاشیں نکال لیں، باپ کی تلاش جاری
1 Aug 2025
فیکٹ چیک: کیا سمپسنز نے عمران خان کی جیل میں موت کی پیشگوئی کی ہے؟
حال ہی میں ایک ڈیجیٹلی تیار کردہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک منظر کو سمپسنز کے کسی ایپیسوڈ کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے
1 Aug 2025
ہراسانی کیس میں مونس علوی کو ریلیف، 25 لاکھ جرمانہ برقرار
مونس علوی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلے کو عبوری معطل کرتے ہوئے شکایت کنندہ کو درخواست دے دی
1 Aug 2025
قائد اعظم کی جائیداد کے بٹوارے کا کیس لڑنے والے سینئر وکیل کا قتل، قاتل گن مین کا بیٹا ہے
پولیس کے مطابق مقتول کا بیٹا دانیال فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوا ہے
1 Aug 2025
کراچی، 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار، ’شیطان نے بہکایا، اللہ کیلیے معاف کردیں‘
پولیس نے ملزم سے تفتیش کی تو اُس نے جرم کا اعتراف کرلیا، 164 کے بیان کے تحت عدالت نے ملزم کو جیل بھیج دیا
1 Aug 2025
پاکستان کیخلاف فیٹف میں بھارت کی درخواست، گنڈا پور کے بیان کا حوالہ
گنڈا پور کے سیاسی بیان کو حوالہ بنایا گیا ہے
1 Aug 2025
سرراہ بچی کے ساتھ نازبیا حرکت کرنے والا درندہ نازک حصے سے محروم
سی سی ڈی ملتان نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
1 Aug 2025
ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز ہمیشہ کیلیے بند
جمعرات کو اسٹورز میں موجود اشیائے خوردونوش، دیگر سامان ویئر ہاؤس منتقل کردیا گیا