پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں2 نومبر کے لیے ہوں گی۔
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

Webdesk

|

30 Oct 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 402 روپے 96 پیسے مقر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں2 نومبر کے لیے ہوں گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!