























4 Aug 2025
وزیراعظم نے مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنے والے اسرائیلی وزیر کو بے شرم قرار دے دیا
وزیراعظم کی اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
4 Aug 2025
سرکاری اسکیم پر حج پر جانے والے پاکستانیوں کیلیے اہم خبر
حکومت نے 26 کیلیے درخواست وصولیوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے
4 Aug 2025
یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 68 ہلاک، درجنوں لاپتہ
حادثہ شدید موسمیاتی حالات کیوجہ سے پیش آیا ہے ، رپورٹ
4 Aug 2025
فیلڈ مارشل نے دنیا بھر میں پاکستان کا نیا چہرہ اور کردار کو متعارف کروایا، برطانوی جریدہ
دک اکانومسٹ کے آرٹیکل میں لکھا گیا کہ فیلڈ مارشل نے امریکا کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا راستہ کھولا
3 Aug 2025
امریکی صدر نے 31 ویں بار پاک بھارت جنگ بندی کا کریڈٹ لے لیا
میں نے بھارت اور پاکستان کے مسئلے کا حل نکالا
3 Aug 2025
شیخ حسینہ واجد کے خلاف تاریخی مقدمے کا آغاز
ان پر قتل، تشدد، اغوا اور ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال کے الزامات ہیں۔
3 Aug 2025
بھارت کو ایشیا کپ سے قبل بڑا دھچکا
بمراہ کے یو اے ای میں 9 سے 28 ستمبر تک کھیلے جانے والے اے سی سی ایشیا کپ 2025 سے محروم ہونے کا امکان ہے۔
3 Aug 2025
فارم ہاؤس کے سوئمنگ پول میں 17 سالہ نوجوان ڈوب گیا
نوجوان کی شناخت 17 سالہ عبدالکبیر ولد عبدالحمید کے نام سے کی گئی۔
3 Aug 2025
سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے
3 Aug 2025
حج 2026، غیررجسٹرڈ افراد سے بھی درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ
حکومت نے غیررجسٹرڈ عازمین سے بھی حج درخواستیں وصولی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
3 Aug 2025
خاندانی رشتے ہی اصل سکون ہیں، زارا نور عباس
ہماری زندگی میں جوائنٹ فیملی کا کردار بہت اہم رہا ہے
3 Aug 2025
غزالہ جاوید نے حمیرا اصغر کی والدہ کو آئینہ دکھا دیا
فلیٹ میں حمیرا کے آس پڑوس والے کیسے تھے جنھیں ایک لاش تک کا پتا نہ چلا۔
3 Aug 2025
کراچی میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دیہی سندھ کے ساحلی شہروں میں 4 سے 6 اگست کے درمیان ہلکی بارش کا امکان رہیگا۔
3 Aug 2025
سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبد القیوم نیازی گرفتار
عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سے خطاب کیلیے پہنچے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔
3 Aug 2025
سفاک جاگیردار نے کھیتوں میں داخل ہونے والے 2 اونٹ مار ڈالے
واقعے کا مقدمہ درج ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلیے ضمانت حاصل کرلی