یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور ہارورڈ یونیورسٹی کے درمیان شدید تنا پیدا ہو چکا ہے۔
معاہدہ، جسے باضابطہ طور پر مشترکہ جامع پلان آف ایکشن کے نام سے جانا جاتا ہے، کو بحال کیا جا سکتا ہے۔
امریکا کے پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطے تھے اور کئی اور ملک بھی رابطے کر رہے تھے
چینی قونصل جنرل نے خضدار اسکول وین حملے کو "قابل مذمت" قرار دیا
90 فیصد سے زائد طبی سازوسامان ختم ہو چکا ہے۔
جرائم میں ہلاک ہونے والوں میں اکثریت سیاہ فاموں کی ہے۔
ائیر فرانس کی ان پروازوں پر ایندھن کے لاکھوں ڈالر کے اضافی اخراجات آرہے ہیں۔
پولیس نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا
اسرائیلی وزیراعظم نے تین شرائط بھی بیان کردیں
پروفیسر کو بھارت پر تنقید اور پاکستان کی حمایت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
یہ اقدام جو شروع ہو چکا ہے، اب رکے گا نہیں بلکہ مکمل کیا جائے گا
اس عمل سے نہ صرف بھارتی عوام کو گمراہ کیا گیا بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی بھارت کی بدنامی ہوئی۔
برطانوی وزیر خارجہ نے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
غزہ پر فلسطینیوں کی ہی حکومت ہونی چاہئے اور یہی اصول لڑائی کے بعد بھی لاگو ہونا چاہئے۔
اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے غزہ میں خوراک، صاف پانی، ایندھن اور ادویات کی شدید قلت سے خبردار کیا ہے
اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ نے غزہ میں انسانی بحران پر تشویش کا اظہار کیا
عدالت نے معافی مسترد کردی، مشروط ضمانت منظور
اس پیشرفت کو سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
زیادہ تر اہلکار اسرائیلی فوج کے حملوں میں اپنے بچوں اور خاندانوں کے ساتھ شہید ہوئے