ایران نے حملہ کر کے غلطی کی اب اسے قیمت ادا کرنا ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم
ایرانی میزائلوں کا امریکا کے ساتھ ملکر سراغ لگایا، آئی ڈی ایف
ایران سے اسرائیل کی جانب کم از کم 400 میزائل فائر کیے گئے۔
اسرائیلی پولیس نے جوابی کارروائی میں دونوں حملہ آوروں کو مار ڈالا
اسرائیل کے مختلف علاقوں میں ایمرجنسی سائرن بجادیے گئے، عوام کو احتیاط کی اپیل
30 سالہ ڈیلیوری بوائے بھرت پرجاپتی کو 23 ستمبر کے روز لکھن میں اسمارٹ فون ڈیلیوری کے دوران قتل کیا گیا تھا۔
ابتدائی طور پر بس میں آگ لگنے کی وجہ سی این جی سلینڈر پھٹنے کو قرار دیا گیا ہے تاہم حکام نے واقعے کی اعلی سطح تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
سابق صدر کے مطابق ان ایجنٹوں نے اسرائیل کو ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق آگاہ کیا۔
واقعہ بھارتی ریاست آسام میں پیش آیا
لبنان کی مزاحمت کار تنظیم حزب اللہ نے ہفتے کے روز تصدیق کی ہے کہ اس کے رہنما سید حسن نصر اللہ بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں مارے گئے ہیں۔
حزب اللہ کے شہید سربراہ کی لاش جنوبی بیروت سے ملی ہے
اسرائیلی فوج کا ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس نے سینئر رہنما نبیل کائوک کو شہید کردیا ہے،
اب غزہ اور لبنان میں جنگ بندی ہونی چاہیے، حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوگیا ہے ۔
خاتون اینکر نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پڑھنا شروع کی تو اُن سے رہا نہ گیا اور بے اختیار رو پڑیں۔
نیتن یاہو نے اسرائیلی حملے میں لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی موت کو ایک تاریخی موڑ قرار دے دیا۔
امریکی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے بھی قبول نہیں کی۔
ایران کے سپریم لیڈر نے اعلان کردیا
اسرائیلی میڈیا نے حسن نصر اللہ کی بیٹی زینب سمیت تین رہنماؤں کی شہادت کا دعوی کیا ہے
ایران کا دعوی ہے کہ اسرائیل نے امریکی ساختہ بم سے حسن نصر اللہ کو نشانہ بنایا ہے
ایران نے تصدیق کی ہے کہ خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے