افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانع نے تصدیق کی ہے
شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے کہاکہ ان حملوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔
دلخراش واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا
میئرز نے واپسی کے ٹکٹ کی پیش کش کی ہے
لبنانی وزیراعظم نے شہباز شریف کو یقین دہانی کرائی ہے
حکام نے واقعے کی تصدیق کردی، تربیتی مشق کے دوران حادثہ پیش آیا
شامی حکام نے شہریوں سے مدد مانگ لی
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں بھی شامی باغیوں کے حامی شام کے سفارت خانے میں داخل ہوگئے اور چھت پر باغیوں کا پرچم لہرا دیا۔
لوگ 7 اکتوبر کو بھول جائیں گے لیکن یہ بہت پر تشدد تھا،یہ ہولوکاسٹ کی طرح ہے۔
لبنان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
مسلح گروپ نے دمشق پر کنٹرول حاصل کر کے بشار حکومت کا خاتمہ کیا
انسانی بنیادوں پر کریملن نے بشار جو اہل خانہ سمیت سیاسی پناہ دے دی ہے
بے دھیانی میں یہ فیملی اپنی کار میں شہری آبادی سے آٹھ کلو میٹر دور گھنے جنگل میں پہنچ گئی
شامی باغیوں نے اپنی فتح کا اعلان سرکاری ٹی وی پر کیا
محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں کی وجہ سے ریڈ وارننگ جاری کردی۔
باغیوں نے چند گھنٹوں میں بڑے شیروں پر کنٹرول حاصل کیا ہے
اسرائیل فوج نے نوجوان کو شہید کردیا
نعیم قاسم نے اس بارے میں تفصیلات نہیں بتائیں کہ یہ گروپ شام کے صدر بشار الاسد کی کس طرح حمایت کرے گا
امریکی زلزلہ پیما مرکز نے کہاکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کیلیفورنیا کے جنوب مغرب میں تھا۔
طیب ایردوان نے انتونیو گوتریس سے فون کال پر اس امر کا اظہار کیا ۔شام کی اپوزیشن نے حمات شہر پر قبضہ کر لیا ۔