زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے۔
بعدازاں مہندرا خود ہی اپنی اہلیہ کو قریبی اسپتال لے گیا جہاں ڈاکٹروں نے اِسے مردہ قرار دیا۔
ایجنسی کے معائنہ کاروں کی ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی صرف اس وقت ممکن ہے جب قومی سلامتی کی اعلی کونسل اس کی منظوری دے۔
بھارت 7 جہاز گرنے کا تذکرہ نہیں کرتا، ٹرمپ
پاکستانی میں ایڈ جسٹ ہونا مشکل کام ہے
نئے منصوبے کے تحت غیر ملکی رہائش بمعہ فیملی اختیار کر سکتے ہیں
سیسل کوہلر اور ان کے ساتھی جاک پیرس وہ واحد فرانسیسی شہری ہیں جو اس وقت ایران میں زیرِ حراست ہیں
ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا تھا
اگر امریکا منفی سمت میں جائے گا تو چین جوابی اقدامات اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ضرور قدم اٹھائے گا۔
اسرائیل کو اب بھی بڑے سکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔
یہ حملہ دنیا کی کئی بڑی کمپنیوں کو متاثر کرنے والے ایک وسیع ڈیٹا لیک اسکینڈل کا حصہ ہے۔
یہ اسرائیلی کارروائی قرارداد 1701 کی صریح خلاف ورزی ہے۔
غزہ کی گورننس خالصتا فلسطین کا داخلی معاملہ ہے
صالح الجعفراوی غزہ کے علاقے صبرہ میں اسرائیلی انخلا کے بعد تباہ شدہ مقامات کی کوریج کر رہے تھے
چار سو امدادی ٹرک رفح سے کرم ابو سالم اور العوجہ کے راستے غزہ میں داخلے کے لیے روانہ ہوئے۔
ایران پڑوسیوں میں کشیدگی کم کرانے میں مدد کیلئے تیار ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے عوام کے امن و خوشحالی کے لیے پْرعزم ہیں۔
پاکستان نے 23 جوانوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے
سعودی عرب کا دونوں ممالک کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ