اسرائیل نے صبح سے اب تک فضائی کارروائیوں میں درجنوں فلسطینیوں کو زخمی بھی کیا
ہم دشمن کے سامنے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
واشنگٹن، نیویارک، ہیوسٹن، فلوریڈا، کولوراڈو اور لاس اینجلس سمیت دیگر مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالیں۔
سفاک شوہر نے بیوی پر شک ہونے کی صورت میں سڑک پر ہی اس کا گلا کاٹ دیا
فلسطین کے موجودہ حالات میں جہاد فرض کفایہ ہوگیا ہے، شیخ محمد الحسن ولید الدیدو
خاتون انجینئر نے دعویٰ کیا کہ مائیکروسافٹ کی جانب سے اسرائیل کو اے آئی ٹیکنالوجی فراہم کی جارہی ہے
فتوے میں اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے خاتون اہلکار کو گرفتار کیا ہے
اسرائیلی فوج نے شام میں بمباری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ دمشق کے حکمرانوں کے لیے ایک وارننگ ہے۔
غزہ میں اسرائیل کی 3 اسکولوں پر بھی بمباری
اونیجا نے اپنی واپسی سے متعلق گفتگو کی ہے
زلزلے سے 4 ہزار 715 افراد زخمی ہوئے اور341 اب بھی لاپتہ ہیں
ہنگری کے وزیرِ اعظم وکٹر اوربان نے نیتن یاہو کو اس ہفتے اپنے ملک آنے کی دعوت دی تھی۔
عہدے دار نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ یہ یہ بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا، اب وقت آگیا ہے کہ اسے ختم کیا جائے۔
حادثے کے وقت کشتی پر 31 سے زائد افراد سوار تھے
نوبل انسٹی ٹیوٹ کی وضاحت
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، عدالت نے جیل بھیج دیا
حماس کو حملوں کی ہدایات دینے والے حزب اللہ کے رکن کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی بربریت عید الفطر کے دوران بھی جاری ہے