مودی کی G7 شمولیت کینیڈا کے آئینی وقار کے منافی ہے
مہاجرین کی ایک دن میں اتنی بڑی تعداد میں آمد ایک ریکارڈ ہے۔
شدید بارشوں کے باعث زمین تودے گرنے، آسمانی بجلی اور سیلاب سے پچھلے 3 روز میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔
روسی وزارت دفاع نے حملوں کی تصدیق کردی، روس کے جوابی حملے بھی شروع
بم دھماکے میں صرف ایک بچہ زندہ بچ گیا۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ محمد سنوار کو 13 مئی کو خان یونس کے ایک ہسپتال کے نیچے کمانڈ کمپائونڈ میں مار دیا گیا ۔
فیصل کے اہل خانہ نے ترابزون میں خاندانی تعطیلات گزارنے کا فیصلہ کیا تھا
بھارتی وی لاگر نے خواتین کے حوالے سے نازیبا جملے بھی ادا کیے
حماس نے جنگ بندی کیلیے اپنی شرائط بھی امریکا کو پیش کردیں
بھارتی چیف آف ڈیفنس نے حالیہ جھڑپوں میں طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کیا
اسرائیل نے امدادی سامان کو روک کر فوجی کارروائیوں میں بھی اضافہ کردیا ہے
متاثرہ ممالک میں پاکستان، بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا سمیت دیگر شامل ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔
برقی گاڑیوں کی سہولت یکساں نقل و حمل پلیٹ فارم کے ذریعے فراہم کی جا رہی ہے
عربی، اردو، انگریزی، فرانسیسی، چینی، ہندی، فارسی سمیت دیگر زبانوں میں خطبہ حج نشر کیا جائے گا
آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، ہماری افواج جواب کیلیے جگہ اور وقت کا تعین خود کریں گے، مودی
حکومت نے گھر گھر میں سندور کی ٹکیاں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے
اگر واشنگٹن تہران کی شرائط مان لیتا ہے تو امریکہ کے ساتھ جلد ہی سیاسی مفاہمت ہو سکتی ہے۔
اچھی بات یہ ہے کہ میں اس بارے میں دیانتداری سے بات کروں کہ ہاں میں نے ایسا کیا ہے۔