سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے
دس ہزار سے زائد سڑکوں پر کریک پڑے، ہزاروں عمارتیں متاثر ہوئیں ہیں
دنیا بھر سے آئے عمرہ زائرین بھی تکمیل قرآن میں شامل ہوئے
امریکی مسلم کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی بھی نکالی۔
زلزلے کے باعث 144 افراد ہلاک، 732 زخمی ہوگئے، جبکہ بیشتر لاحال لاپتہ ہیں۔
مظاہروں میں حصہ لینے والے لوگ ہمارے لوگوں کی خونریزی میں اسی طرح شریک ہیں جس طرح اس خونریزی کا اسرائیل ذمہ دار ہے۔
میئر استنبول کی گرفتاری اور ایردوان کیخلاف 8 روز سے مظاہرے جاری
شیخ حمدان 2021 میں جڑواں بچوں کے والد بنے تھے
سورج غروب ہونے کے بعد شوال کا چاند 8 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔
سعودی شہری، مقیم غیرملکی اور زائرین افطار سے بہت پہلے حرمین پہنچنا شروع ہوگئے ۔
تنظیم نے قابض حکام کے خلاف صفوں کو یکجا کرنے پر زور دیا
گرفتار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا جارہا ہے
نئے بینک نوٹ کے مخصوص ڈیزائن کو سرخ رنگ کے مختلف شیڈز کا استعمال کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ۔
عدالت نے پانچ روز جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا
الحرمین الشریفین نے شہریوں کو خبردار کردیا
سکھوں سمیت دیگر قتل عام پر کمیشن نے پابندی کی سفارش کردی