























11 Jul 2025
نتاشا علی نے خود کو حرا مانی سے بہتر اداکارہ قرار دے دیا
حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی
11 Jul 2025
حمیرا اصغر کی تدفین لاہور کے قبرستان میں کردی گئی
حمیرا اصغر کی لاش کو ان کے بھائی اور بہنوئی کراچی سے لاہور لائے تھے۔
11 Jul 2025
حمیرا اصغر کی 5 فروری 2025 میں گمشدگی کی پوسٹ سامنے آگئی
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ماڈل حمیرا اصغر کی موت 6 نہیں بلکہ 8 سے 10 ماہ قبل ہوئی تھی۔
11 Jul 2025
کھوکھراپار میں 16 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ، جنسی زیادتی کا انکشاف
ڈاکٹر سمیہ سید نے کہاکہ موت کی وجہ رپورٹس آنے کے بعد معلوم ہوگی۔
11 Jul 2025
حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
لاش ڈی کمپوزیشن کے آخری مراحل میں تھی۔
11 Jul 2025
سونے کی قیمت میں آج بھی مزید اضافہ ہوگیا
عالمی بازار میں سونے کا بھا 21 ڈالر بڑھ کر 3345 ڈالر فی اونس ہے۔
11 Jul 2025
کوئٹہ سے پنجاب جانے والی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیا گیا
بلوچستان حکومت کی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
10 Jul 2025
پی ٹی آئی کا مراد سعید کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ
جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، عرفان سلیم اور خورم زیشان کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں۔
10 Jul 2025
روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
روس نے ایک ہی رات میں یوکرین پر ریکارڈ 728 ڈرونز سے حملہ کیا۔
10 Jul 2025
دورہ بنگلہ دیش' قومی ٹیم کی ٹریننگ شروع، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بھی شامل
تربیتی کیمپ میں اسکواڈ میں شامل 15 کھلاڑیوں کے علاوہ 5 مزید کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
10 Jul 2025
بھارت، مودی حکومت کیخلاف مزدور تنظیموں کی ملک گیر ہڑتال
بھارت میں مودی حکومت کی کسان اور مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف 10 مزدور تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کی ہے۔
10 Jul 2025
حماس کو ختم کرنے کے ہدف پر قائم ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم
ہم ایک لمحے کے لیے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، اور یہ (قیدیوں کی رہائی)فوجی دبائو کے باعث ممکن ہے۔
10 Jul 2025
حمیرا اصغر کا انتقال، نادیہ حسین کا لڑکیوں کو مفت مشورہ
نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ حمیرا کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہے
10 Jul 2025
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی میں 15 جولائی سے اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے