فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

دورے کے دوران خطے کی صورت حال، دوطرفہ دفاعی تعاون، سرحدی انتظامات اور سکیورٹی امور پر بات چیت متوقع ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

Webdesk

|

20 Oct 2026

پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی اعلیٰ عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی میڈیا نے عاصم منیر کی تہران آمد کی خبر دی ہے۔ دورے کے دوران خطے کی صورت حال، دوطرفہ دفاعی تعاون، سرحدی انتظامات اور سکیورٹی امور پر بات چیت متوقع ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!