3 hours ago
15 سال کے یتیم لڑکے کو کچلنے والا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پولیس نے یتیم خانے کی انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کر لیا۔
Webdesk
|
20 Oct 2026
ملتان: ملتان میں کار کی ٹکر سے 15 سال کے لڑکے کو کچلنے والے مرکزی ملزم کو چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے یتیم خانے کی انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کر لیا۔
ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کا کہنا ہے کہ بچہ جس یتیم خانے میں مقیم تھا وہ یتیم خانہ رجسٹرڈ ہی نہیں۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کو ہنر سکھانے کے لیے صرف سرکاری یا پرائیویٹ اداروں میں بھیجا سکتا ہے کسی غیرمتعلقہ شخص کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔
Comments
0 comment