8 Nov 2026
آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرانے سے آگ بھڑک اُٹھی
تین ایسے آئل ٹینکرز دھماکوں کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئے جو ایران کی جانب سے غیر مجاز قرار دیے گئے بحری راستے سے گزر رہے تھے
8 Nov 2026
امریکا کو جنگ شروع کرنے پر تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، محسن رضائی کا انتباہ
امریکا جنگ بھی ہار چکا ہے اور انتخابات میں بھی شکست سے دوچار ہوا ہے۔
8 Nov 2026
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، فی کلو 700 روپے تک فروخت
حکومت سے ٹھیکہ داری سسٹم ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
8 Nov 2026
9 ادویات جعلی قرار، ڈریپ نے ریپڈ الرٹ جاری کر دیا
جعلی ادویات پر ایل سی فارما، نیو ہربل کیئر کراچی کا پتہ درج ہے
8 Nov 2026
میرا خیال ہے کہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف
ہم نے پہلے سارے صوبوں کوضم کرکے ون یونٹ بنایا یہ بھی ایک کوشش تھی
8 Nov 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
بھارتی بیٹر میچ کے آغاز سے پاکستانی بولنگ کے آگے زیادہ رنز بنانے میں ناکام رہے
8 Nov 2026
نیتن یاہو کا اقتدار ختم، اسرائیلی صدر کی اپوزیشن کو حکومت بنانے کی دعوت
الیکشن میں اسرائیلی وزیر اعظم اکثریت حاصل نہ کرسکے جبکہ اتحادی بھی ساتھ چھوڑ گئے
7 Nov 2026
بابر اعظم پھر کپتان، پی سی بی نے اسکواڈ کا اعلان کردیا
ٹیم میں تین نئے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں
7 Nov 2026
صنم جاوید نے شوہر سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
شوہر عتیق ریاض کے ساتھ اب ذہنی ہم آہنگی نہیں جبکہ ازدواجی زندگی میں کئی مسائل پیدا ہوچکے ہیں، درخواست
7 Nov 2026
بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، بیرسٹر سلمان صفدر کا انکشاف
محسوس ہوا کہ بشریٰ بی بی کی بینائی بری طرح متاثر ہوئی ہے، جبکہ عمران خان بھی اس صورت حال پر پریشان نظر آئے، عدالت میں بیان حلفی جمع
7 Nov 2026
سونے کی قیمت برقرار، چاندی کے نرخ کم ہوگئے
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی
7 Nov 2026
کراچی میں 10 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 46 ہزار وارداتیں، 65 شہری جاں بحق
ڈکیتی مزاحمت کے واقعات میں شہری زخمی ہوئے ہیں
6 Nov 2026
ہالی وڈ اداکارہ اور کاروباری شخصیت کماری جانسن انتقال کرگئیں
ان کی موت 4 نومبر کو ہوئی، جبکہ اس سے قبل انہیں دل کی شریان سے متعلق ایک سنگین طبی مسئلے کی تشخیص ہوئی تھی۔
6 Nov 2026
ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے: عراق کا واضح پیغام
علی الزیدی نے امریکی صدر سے گفتگو میں اس مقف کا اعادہ کیا کہ عراق کی سرزمین کسی بھی پڑوسی ملک کے خلاف جارحیت0 کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔