سونے کی قیمت برقرار، چاندی کے نرخ کم ہوگئے

سونے کی قیمت برقرار، چاندی کے نرخ کم ہوگئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی
سونے کی قیمت برقرار، چاندی کے نرخ کم ہوگئے

ویب ڈیسک

|

7 Nov 2026

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی، جبکہ چاندی کے نرخوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 668 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام چاندی 8 روپے سستی ہوکر 4 ہزار 859 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 66 ڈالر پر برقرار رہی۔ مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے رہا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی مستحکم رہی اور 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے پر برقرار رہی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!